وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا آج  ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(دنیا نیوز)وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران ملک کی مجموعی امن و امان اور معاشی صورتحال کا جائز لیا جانا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں