نواز شریف کا وزیراعظم نہ بننا سازش

نواز شریف کا وزیراعظم نہ بننا سازش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کا وزیراعظم نہ بننا ایک سازش ہے ، نواز شریف کبھی بھی وزیراعظم کی دوڑ سے باہر نہیں ہوسکتے ۔

 ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ صاف نظر آرہا ہے کہ ریاست پر حملہ آور ہونے والوں کی سہولت کاری یا ان سے ڈیل ہو رہی ہے ، اگر بانی پی ٹی آئی سے ڈیل ہو ئی اورہمیں بولنے سے روکا گیا تو ہم نہیں رکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں