فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان ، اگلے ہفتے عمران سے ملاقات متوقع

فواد چودھری کی پی ٹی آئی  میں واپسی کا امکان ، اگلے  ہفتے عمران سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان ہے ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چیئرمین سے ملاقات  متوقع ہے ۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں