سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے

سینیٹ اور قومی اسمبلی  کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ،نامہ نگار ) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے ، ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اورقومی اسمبلی کا سپیکر ایا زصادق کی زیر صدارت ہوگا ۔

اسمبلی میں دو توجہ دلائو نوٹس ، تحریک تشکر اور آرڈیننس سمیت دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں