تلونڈی:موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، نوجوان قتل

تلونڈی:موٹرسائیکل سواروں  کی فائرنگ، نوجوان قتل

تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی میں2افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان دکاندار کو قتل کر دیا۔

 موٹر سائیکل سوار وں نے تاجر محمود کے 25سالہ بیٹے علی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا،رورل ہیلتھ سنٹر پہنچتے ہی دم توڑ گیا ۔ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں