فیصل ٹائون:پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل ٹائون:پولیو ٹیم پر تشدد  کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(این این آئی)فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے اطلاع ملنے پر فوری ملزموں کی گرفتاری کی ہدایت کی جس پر فیصل ٹاؤن پولیس نے ملزم یاسین کو موقع سے گرفتار کیا۔ ایس پی نے کہا کہ ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اورفرار ملزم مبشر کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں