حادثے میں محفوظ رہے

حادثے میں محفوظ رہے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ، محفوظ رہے ۔

 شیر افضل مروت ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کررہے تھے کہ راستے میں گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے وہ دوسری گاڑی میں اسلام آباد روانہ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں