مظفرآباد:پولیس اہلکارکی بیوی نے 4سالہ بچی سمیت دریامیں کودکرخودکشی کرلی

مظفرآباد:پولیس اہلکارکی  بیوی نے 4سالہ بچی سمیت  دریامیں کودکرخودکشی کرلی

مظفرآباد(آئی این پی)پولیس ملازم آصف کی اہلیہ نے 4 سالہ بچی سمیت دومیل پل سے دریا جہلم میں چھلانگ لگا کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

خودکشی کرنے والی خاتون بشریٰ گڑھی دوپٹہ کے گائوں بانڈی کوکیال کی رہائشی تھی، جس کے لواحقین کا کہناہے کہ وہ ذہنی مریضہ تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں