چونیاں :گھریلوجھگڑے پر لڑکے کی خودکشی

چونیاں :گھریلوجھگڑے  پر لڑکے کی خودکشی

قصور(خبرنگار) چونیاں میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر ایک لڑکے نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ہرچوکی کے رہائشی دلاور علی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں ،حالت تشویشناک ہونے پراسے جنرل ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کارروائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں