چار سدہ انٹرچینج:فائرنگ سے 3افراد قتل

چار سدہ انٹرچینج:فائرنگ  سے 3افراد قتل

اسلام آباد (اے پی پی) چار سدہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں3افراد قتل جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

ترجمان  موٹروے پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔ موٹروے پولیس اور ضلعی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور شدید زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں