سپریم کورٹ میں 3ججزکی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

سپریم کورٹ میں 3ججزکی تعیناتی  کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 7 جون کو طلب کرلیا گیا۔۔۔

 جوڈیشل کمیشن تین ججز کی تقرریوں کے لیے نو ججز کے ناموں پر غورے کرے گا، سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے چھ اور سندھ ہائیکورٹ کے تین ججز کے نام زیر غور ہیں،ان میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی کا نام بھی شامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں