علی رضا ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ،حسن سردار سی پی او پولیس ہیڈ کوارٹرز تعینات

علی رضا ڈی آئی جی آپریشنز  اسلام آباد ،حسن سردار سی پی او پولیس ہیڈ کوارٹرز تعینات

اسلام آباد(دنیا نیوز)اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ افسران کی تعیناتی ،گریڈ 19 کے علی رضا ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیئے گئے۔

ڈی آئی جی حسن سردار کو سی پی او پولیس ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد نے دونوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں