عیدالاضحی پر 17 سے 19 جون تک عام تعطیلات کا اعلان

عیدالاضحی پر 17 سے 19 جون تک عام تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 17 سے 19 جون تک ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے تعطیلات کی منظوری دے دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں