دنیابھرمیں فادرڈے آج منایاجائیگا

دنیابھرمیں فادرڈے آج منایاجائیگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کے لئے آج بروز اتوار فادر ڈے منایاجا رہا ہے ،اس دن کو منانے کا مقصد والد کا اپنی اولاد کے لئے انتھک کو ششوں کو سراہنا اور خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔

فادر ڈے ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو منایا جاتا ہے ،فادر ڈے کو منانے کی ابتدا بیسویں صدی کے  آغاز میں امریکا سے ہوئی، انیس سو دس میں سو نورا سمارٹ نامی خاتون نے اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اس دن کو منانے کا آغاز کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں