دادو:ٹرک ،زائرین کے لوڈر رکشہ میں تصادم، 5جاں بحق، 6 زخمی

دادو:ٹرک ،زائرین کے لوڈر رکشہ  میں تصادم، 5جاں بحق، 6 زخمی

دادو(آن لائن)دادو کی تحصیل خیر پور ناتھن شاہ میں ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

 ٹرک کی لوڈر رکشہ کو ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔پولیس حکام کے مطابق حادثے کا شکار لوڈر رکشہ سواروں کا تعلق شکارپور کے گاؤں پیر بخش کھوسو سے ہے ، زائرین درگاہ سے واپس جا رہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں