ایف آئی اے میں دو افسروں کے تقرر و تبادلے

ایف آئی اے میں دو افسروں  کے تقرر و تبادلے

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے نے دو افسروں کے تقرر و تبادلے کردئیے ۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عائشہ خان کو علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن لاہور ایئر پورٹ حیدر علی کو اسلام آباد میں تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں