پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال تعداد 6 ہوگئی

 پولیو کا ایک اور کیس سامنے  آگیا،رواں سال تعداد 6 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا یہ کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا ہے ۔ رواں سال کے پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی۔

 متاثرہ بچے کی عمر  ڈیڑھ سال ہے ۔ترجمان پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے میں معذوری کی علامات 3 جون کو ظاہر ہوئی تھیں، بچے میں موجود پولیو وائرس وائے بی تھری اے کلسٹر ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں