حاضری معافی کی درخواست منظور

حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی ٰ پرویز الٰہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 20 اگست تک ملتوی کر دی۔

درخواست میں کہا گیا کہ پرویز الٰہی کی طبیعت ٹھیک نہیں، عدالت پیش نہیں ہو سکتے ۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں