عنبرین جان وفاقی سیکر ٹری اطلاعات و نشریات تعینات

 عنبرین جان وفاقی سیکر ٹری  اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی سینئر افسر عنبرین جان کو وفاقی سیکر ٹریاطلاعات و نشریات تعینات کر دیا۔

گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عنبرین جان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عنبرین جان وزارت اطلاعات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عنبرین جان کی تعیناتی سول سرونٹ ایکٹ 1973ئکی شق 10 کے تحت کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں