ملاقات کیلئے درخواستوں پر رپورٹ طلب

ملاقات کیلئے درخواستوں پر رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لیے درخواستوں پر کوٹ لکھپت جیل سپرنٹنڈنٹ سے 5 اگست کو رپورٹ طلب کر لی۔

عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی کو جواب کے لیے مہلت دیدی، سابق ایم پی اے محمد عباس نے موقف اپنایا کہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں،جیل حکام اجازت نہیں دے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں