مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے انعام دیا
لاہور(دنیا نیوز)پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے وطن واپسی کے بعد مولانا طارق جمیل سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کو پانچ لاکھ روپے انعام میں دئیے ۔
اس ملاقات کی تصاویر مولانا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی جاری کی گئی ہیں۔