صدر نے علی حیدرگیلانی کو ہلا ل امتیاز دینے کی منظوری دے دی

صدر نے علی حیدرگیلانی کو ہلا ل امتیاز دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں