کرکٹ میچ میں شکست :وزیراعظم محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کریں:محمد زبیر

کرکٹ میچ میں شکست :وزیراعظم  محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں  دینے پر غور کریں:محمد زبیر

کراچی (آئی این پی )سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر چیئرمین پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہیے ۔

اپنے ایک بیان میں سابق لیگی رہنما نے کہا پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی پر میرے خیال میں وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں