خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

پشاور(دنیا نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا، اجلاس اس سے قبل 23 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کی تاریخ اچانک تبدیل کر دی گئی، اس سے قبل خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس تین بار ملتوی کیا جاچکا ہے ۔ اجلاس آج دس ستمبر کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں