شیخوپورہ:گھریلو ناچاقی پر بہن کو قتل کر دیا
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ گاؤں بل (جوئیانوالہ موڑ ) میں گھریلو ناچاقی پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔
بتایا گیاہے کہ عمران کا 35 سالہ رفعت سے جھگڑا رہتا تھا ، گزشتہ روز اس نے تیز دھار آلہ سے رفعت کا گلہ کاٹ دیا اور فرار ہوگیا۔