اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی
لاہور(سیاسی نمائندہ)اپوزیشن کے اراکین اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی۔
ریکوزیشن سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے وصول کی۔ریکوزیشن ملک شہباز کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ کچھ دن تک اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے گا۔