جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو ڈینگی بخار

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب  کو ڈینگی بخار

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلاہوگئے ۔

بدھ کو ان کا ڈینگی ٹیسٹ ہوا جو مثبت آیا ہے ،ڈاکٹرز نے ان کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیاہے ۔ جسٹس میاں گل حسن آج بھی چھٹی پرہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں