اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، فلسطین لبنان کی حمایت کا اظہار

 اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ  کی ٹیلیفونک گفتگو، فلسطین  لبنان کی حمایت کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ہفتے کو سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا دونوں ممالک کے رہنماؤں نے گفتگو میں فلسطین اور لبنان کی عوام کے لیے گہری وابستگی اور حمایت کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں