ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ،موٹرسائیکل  سوار جاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا) پتوکی کے نواح میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، چک 69کا رہائشی 22سالہ عمران انصاری موٹرسائیکل پر بھوپیوال جارہا تھا۔

 جب وہ سردار پٹرولیم چک 69کے قریب پہنچا تو تیز رفتاری کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر موقع پر ہی دم توڑگیا،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں