بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے :علی امین

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد  ہی مذاکرات ہونگے :علی امین

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے ، عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہوں گے ۔

 ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہوں گے ۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ احتجاج ہو رہا ہے اور ہر صورت ہوگا، 24 نومبرکو اسلام آباد جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں