ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ظفر عباس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت پٹرولیم کو او ایس ڈی اور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی 100 دن کی چھٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے سیکرٹریٹ سروس گریڈ 21 کے افسر و ایڈیشنل سیکرٹری وزارت پٹرولیم ظفر عباس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ، ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نصیر احمد کی 100 دن کی رخصت دی گئی ہے ۔