بشریٰ بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ، فواد

بشریٰ بی بی کے آنے سے  تحریک میں جان پڑی ، فواد

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشری ٰبی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے۔

ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد کا کہنا تھا کہ پی ٹیآئی کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، بانی نے تین مطالبات پیش کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام لانا حکومت کا کام ہے ، مذاکرات کا راستہ حکومت نے نکالنا ہے ، سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونی چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں