ہیلی کاپٹر سے فضائی جائرہ ،ڈرون سے تصاویر ، ویڈیوز بنائی جاتی رہیں
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )تحریک انصاف کے کارکنوں کے اسلام آباد پہنچنے اورصورت حال کا جائزہ لینے کے لئے حکام ہیلی کاپٹر پر دورہ کرکے جائزہ لیتے رہے ، لمحہ لمحہ کی صورت حال کو مانیٹر کیاجاتارہا اسی طرح ڈرون کے ذریعے تصاویراور ویڈیوزبھی بنائی جاتی رہیں ۔
تحریک انصاف کے کارکنوں کے اسلام آباد پہنچنے اورصورت حال کا جائزہ لینے کے لئے حکام ہیلی کاپٹر پر دورہ کرکے جائزہ لیتے رہے ، لمحہ لمحہ کی صورت حال کو مانیٹر کیاجاتارہا اسی طرح ڈرون کے ذریعے تصاویراور ویڈیوزبھی بنائی جاتی رہیں ۔