بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات جاری،بریک تھرو ممکن:حمداللہ

بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات جاری،بریک تھرو ممکن:حمداللہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، انی نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں وہ کیسے کروائیں؟ پاکستان میں کسی بھی معاملے پر بریک تھرو ہوسکتا ہے۔

پرویز مشرف پہلے نواز شریف اور بینظیر کو ملک کے لیے سکیورٹی رسک کہتے تھے، پھر اسی مشرف نے بینظیر کو این آر او دیا۔ بانی پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ 9 مئی پر قوم سے معافی مانگیں، بانی کہتے ہیں کہ شواہد لائیں پھر بات کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں