چوہنگ:شہری قتل ، لاش کھیتوں سے برآمد

چوہنگ:شہری قتل ، لاش  کھیتوں سے برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)چوہنگ میں شہری کوقتل کردیاگیا۔ چوہنگ کے علاقے میں کھیتوں سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ، جسکی شناخت شہزاد کے نام سے کی گئی ۔

پولیس کے مطابق گولی مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں جبکہ قاتلوں کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں