حکومت فوری طلبہ یونین بحال کرے :حافظ نعیم

حکومت فوری طلبہ یونین بحال کرے :حافظ نعیم

لاہور(آئی این پی)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ یونین سازی طلبہ کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔

نعیم الرحمن نے اسلامی جمعیت طلبہ کے 78 ویں یومِ   تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جمعیت نے طلبا کے حقوق اور اسلامی نظام تعلیم کے نفاذ کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔انہوں نے کہا کہ جمعیت ملک میں طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے ۔امیرِ جماعتِ اسلامی نے یہ بھی کہا کہ حکومت فوری طور پر طلبہ یونین کو بحال کرنے کا اعلان کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں