خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر 45 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے ۔