صدر زرداری کی شی جن پنگ کے ظہرانے ،9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری صدر شی جن پنگ کی جانب سے دیے جانے والے ظہرانے میں شرکت کیلئے ہاربن سن آئلینڈ گیسٹ ہاؤس گئے۔۔۔
صدر شی جن پنگ نے 9 ون ایشیائی ونٹر گیمز میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں ظہرا نہ دیا ، زرداری نے 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت کی ۔چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔