رمضان المبارک سے قبل ہی درجہ دوم گھی 10روپے کلو مہنگا

رمضان المبارک سے قبل ہی  درجہ دوم گھی 10روپے کلو مہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر)رمضان سے قبل ہی درجہ دوم گھی کی فی کلو قیمت میں اضافہ 10روپے کا اضافہ کر دیا گیاہے جس سے درجہ دوم کے مختلف برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت 550 روپے سے بڑھ کر 560 روپے ہوگئی ہے ۔

مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدرطاہر ثقلین بٹ نے کہا ہے کہ انتظامیہ گھی کے دام پر چیک اینڈ بیلنس رکھے ،درجہ اول کا گھی مہنگانہیں ہوتا ہے لیکن درجہ دوم کا گھی بنانے والی کمپنیاں مسلسل مہنگا کررہی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں