صوبائی وزراء سے رابطہ

صوبائی وزراء سے رابطہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے صحت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وفاقی وزیر اور صوبائی وزراء کے درمیان صحت کے شعبے میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں شعبۂ صحت کی بہتری کے لیے مل کر کام کیا جائے ۔ان کا کہنا ہے کہ مل کر کام کرنے سے صحت کے شعبے میں درپیش چیلنجز اور مشکلات کو کم کیا جا سکے گا۔صوبائی وزرائے صحت کا کہنا ہے کہ مشترکہ کوششوں سے صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں