شہر میں10 مقامات پر لاکھوں کے ڈاکے ،چوریاں

شہر میں10 مقامات پر لاکھوں کے ڈاکے ،چوریاں

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے موبائل فونز و دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شفیق آباد میں جمال سے 1لاکھ 30ہزاروموبائل ،شالیمار میں وقاص سے 1لاکھ 20ہزار وموبائل ،نواب ٹائون میں ریاض سے 1 لاکھ 10 ہزارو موبائل ،شادباغ میں جاوید سے 1لاکھ وموبائل ،ماڈل ٹائون میں تنویر سے ڈاکو50 ہزار،موبائل و دیگر سامان لوٹ کرفرا رہوگئے ۔ ڈیفنس ، شادمان سے گاڑیاں،کاہنہ، نوانکوٹ اور نولکھا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں