دہشتگردی کی بڑی وجہ عوامی رائے کو بلڈوزکرنا : شاہد خاقان

دہشتگردی کی بڑی وجہ عوامی  رائے کو بلڈوزکرنا : شاہد خاقان

اسلام آباد(این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری دشمنی مشرق میں تھی مگرہم نعشیں مغرب سے اٹھا رہے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دہشتگردی کی بڑی وجہ نا انصافیوں کے ساتھ عوامی رائے اورقانون کو بلڈوزکرنا بھی ہے ،عوام نے انتخابات میں موجودہ حکمرانوں کو شکست فاش دی مگرانہیں اقتدار دے دیا گیا۔ کلرسیداں کے دورہ کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عام انتخابات میں عوام نے جن کوکامیاب کروایا وہ اقتدار سے باہر ہیں،جنہیں عوام نے مسترد کیا وہ آج اقتدار میں ہیں یہ طرزعمل جمہوری ہے نہ اخلاقی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں