مینار پاکستان جلسہ :توہین عدالت کی درخواست پر کیس 4اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

مینار پاکستان جلسہ :توہین عدالت کی درخواست پر کیس 4اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر مرکزی کیس کو 4اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان باری کی متفرق درخواست پر سماعت کی، عدالت سے یہ استدعا بھی کی گئی کہ عدالت مین کیس کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے ۔عدالت نے متفرق درخواست منظور کرلی عدالت نے جلسے کی اجازت سے متعلق مرکزی کیس کو 4 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں