سرفراز احمد پولیس اکیڈمی تعینات، عبداللہ شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم

سرفراز احمد پولیس اکیڈمی  تعینات، عبداللہ شیخ کو اسٹیبلشمنٹ  ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) وفاقی حکومت نے پولیس سروس گریڈ 20 کے دو افسروں کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق ریلوے پولیس میں تعینات پاکستان پولیس سروس گریڈ 20 کے افسر عبداللہ شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے، بلوچستان میں تعینات سرفراز احمد کو تبدیل کر کے نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں