بھارت نے بلاول اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا

بھارت نے بلاول اور عمران خان کا  بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کے بعد۔۔۔

 بھارت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بھارت نے پہلگام واقعے کا الزام تو پاکستان پر دھر دیا تاہم سچائی سامنے آنے پر اب سخت گھبراہٹ کا شکار ہے ، نائب صدر پیپلز پارٹی نے کہا کہ مودی سرکار سن لو آوازیں دبانے سے سچ چھپتا نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں