سیکرٹری اطلاعات امبرین جان کے بطورایم ڈی پی ٹی وی اضافی چارج میں 3ماہ کی توسیع
اسلام آباد (دنیا نیوز)پی ٹی وی کیلئے مستقل ایم ڈی کی تقرری نہ ہوسکی،سیکرٹری وزارت اطلاعات امبرین جان کے بطور ایم ڈی پی ٹی وی اضافی چارج میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔۔۔
پی ٹی وی کیلئے مستقل ایم ڈی کی تقرری نہ ہوسکی،سیکرٹری وزارت اطلاعات امبرین جان کے بطور ایم ڈی پی ٹی وی اضافی چارج میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔سیکرٹری اطلاعات امبرین جان اس وقت پی ٹی وی کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments