پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس  آج شروع ہوگا

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کا 25واں اجلاس آج بروزپیر دوبجے شروع ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کرینگے۔

محکمہ مالیات بارے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیئے جائینگے ۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی اہم نوعیت کے حامل معاملات پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرینگے جبکہ5تحریک التوائے کار زیر بحث آئیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں