33نئے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے حال ہی میں بھرتی ہونے والے 33نئے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی لاہور میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔
تقرری پانے وا لوں میں مہوش انجم ، تنزیلہ تبسم ، اسد حیات ، اقصیٰ اقبال ، محمد نبیل لطیف ، سلیم اللہ ملک ، عروج رحمان ، اقرائبشارت ، ماریہ صابر ، زہرہ جمیل ، وسیم شہزاد، اقصیٰ بشیر ، سائرہ شہزادی ، محمد عثمان ، سحر عطیاب ، محمد احمد ، محمد نعیم الیاس ، شعیب سکندر ، خولہ شاہد ، زاہدہ پروین ، شبنم سلیم ، خدیجہ سجاد ، ناصر حبیب ، احمد خالد ، ذکائالحسن ، سلمان احمد ، محمد عمر جمیل ، عفیفہ ممتاز ، عبدالماجد شہاب ، مصدق اصغر ، زاہد بشیر ، مہہ نور الیاس اور مہرین فاطمہ شامل ہیں ۔