آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 5 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  5 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 5 روزہ نجی دورے پر ترکیہ چلے گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان چودھری کو آئی جی کا اضافی چارج دیدیا گیا، آئی جی پنجاب 20 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 5 روزہ نجی دورے پر ترکیہ چلے گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان چودھری کو آئی جی کا اضافی چارج دیدیا گیا، آئی جی پنجاب 20 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں