ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ 17ارب 45لاکھ ڈالرتک جاپہنچے

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ  17ارب 45لاکھ ڈالرتک جاپہنچے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ۔

زرمبادلہ ذخائر  بڑھ کر 11 ارب 72 کروڑ 19 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 28 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگئے اور ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 45 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں